06:01 pm
عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو کہتے ہیں عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پہلے ہی کہاتھایوسف رضاگیلانی چیئرمین سینیٹ کےامیدوارہونگے، پی ڈی ایم کےپلیٹ فارم سےیوسف رضاگیلانی کااعلان کیاگیاتھا، ہم نےسناہےحکومت نےبھی اپنےامیدوارکااعلان کردیاہے، ہم چیئرمین سینیٹ کےالیکشن میں بھی بھرپورحصہ لیں گے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ ساری جماعتوں سےکل فون پربات کرنےکاموقع ملا،افسوس ہےعمران خان اپنےایم این ایز پر بھروسہ نہیں کرتے، وہ کہتے ہیں انہیں نام معلوم ہے کس نے پیسے لیے، ان سے کہتا ہوں ایسے ایم این ایز کو اپنی پارٹی سے نکالیں۔چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ ہم نےسینیٹ الیکشن پیسوں کی بنیادپرنہیں لڑا، جمہوری طریقےسےالیکشن لڑنا ہے تو سیاست سےکھیلناہے، پاکستان کاامیرترین بھی ریاست سےمقابلہ نہیں کرسکتا، پیپلزپارٹی نے سیاست، ضمیر اور تعلقات کی بنیادپرالیکشن لڑا، جوسمجھتاہےہرچیزکرکٹ میچ ہے وہ یہ غلط سمجھتاہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ سیاست میں آپ اپناکارڈکسی کوشونہیں کرسکتے، کتنےلوگ تھےکتنےایم این ایزنےووٹ دیانام نہیں بتاسکتا، جوووٹ آپ کونظرآئےاس سےزیادہ ہیں، پی ڈی ایم کاجیسےہی فیصلہ ہوگاہم عدم اعتمادکی تحریک لائیں گے۔انہوں نے کہا کہ کس نےووٹ دیاہےوہ نام آپ سےشیئرنہیں کرسکتا، بہت زیادہ تعدادمیں لوگوں نےووٹ دیئےاوریہ تعدادبڑھتی رہےگی، ہمیں پتہ ہےکون شیرکےنشان اورکون تیرکےنشان پرلڑناچاہتےہیں، ہم آپ کونہیں چھوڑیں گےاورہم آپ کو این آر او نہیں دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟