06:17 pm
عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ویڈیو لنک کے زریعے پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔انہوں نے کہا کہ میں ورکرز کی ہمت اور جرات کو سلام پیش کرتا ہوں،ہماری جماعت توڑنے کی کوششیں مشرف کے دور میں بھی ہوئیں لیکن کامیاب نہ ہوئیں۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے ختم کیے، کراچی کی روشنیاں بھال کیںدہشت گردی
 کا خاتمہ کیا اور موٹر ویز کا جال بچھایالیکن افسوس کچھ لوگوں کو نواز شریف اچھا نہیں لگتاسلیکٹرز نے پکڑ کر سلکیٹڈ کو اقتدار پر بٹھا دیا۔نواز شریف نے کہا کہ آج آپ سے بات کرنے کا مقصد آپ کی  ہمت اور حوصلے کو داد دینا ہےووٹ کو عزت دو کے نعرے کے آمین اب آپ ہی یہ نعرہ بائیس کروڑ عوام کے دل میں گھر کر چکا ہےدھاندلی کی پیداوار نااہل حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکامی ہو چکی۔ سابق وزیراعظم بولے کہ ڈسکہ میں ایک بار پھر پریزائیڈنگ افسروں کو اغواء کر لیا گیادو ہزار اٹھارہ والا طریقہ پھر اپنایا گیالیکن ہمارے کارکنوں اور رانا ثناء اللہ نے شدید دھند کے باوجود پکڑ کیااب پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کیسے چند آئین شکنوں نے فیصلہ کیا کہ ایک نالائق کو کروانا ہےاور پھر اس سے اپنی مرضی کی چالیں چلنی ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ان آئین شکنوں نے جو کیا اب عوام ان سے پوچھ رہی ہے کیوں خوشحالی کا  پہیہ جام کیا گیاکیوں لوگوں کا روزگار چھینا گیاعوام سوال پوچھ رہی ہے کہ کیوں عوام کو بدامنی اور مہنگائی کی کھائی میں پھینک دیا گیا

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر