07:02 pm
سینیٹر بننے والا ایم این ایز اور ایم پی ایز کو خریدتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ الیکشن پر قوم سے بات کرنا چاہتاہوں ، پتہ تھا سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلے گا، مجھے سب لوگوں کے نام پتہ ہیں۔ 40سال سے سینیٹ الیکشن میں پیسہ چل رہا ہے۔ اس بارے میں قوم کو سمجھانا بہت ضروری ہے۔ چھ سال پہلے سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا اس وقت کے پی
میں پی ٹی آئی کی حکومت تھی۔ سینیٹ میں ملک کی لیڈرشپ آتی ہے۔ یہ کیسا مذاق ہورہا ہے کہ سینیٹر پیسے دے کر منتخب ہوجاتا ہے۔ چھ سال پہلے جمہوری اقدار کےلئے جدو جہد کی۔2018کے سینیٹ الیکشن میں ہمارے 20لوگ بکے ہم نے ان کو نکالا۔ اہل سینیٹر رشوت دے کر سینیٹر بن رہا ہے یہ کون سی جمہوریت ہے۔میں اسی لیے کہتا تھا کہ اوپن بیلٹ ہونا چاہیے۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) دونوںنے میثاق جمہوریت میں لکھا کہ اوپن بیلٹ ہونا چاہیے۔ لیکن پھر دونوں جماعتیں اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئیں۔ہم نے پارلیمنٹ میں اوپن بیلٹ کا بل پیش کیا۔جب سے حکومت آئی ہے کرپٹ لوگ خوفزدہ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر