07:29 pm
 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ اپوزیشن نے مجھ پر عدم اعتماد کا ووٹ لٹکانے کےلئے پیسے دے کر ہمارے ممبران خریدے۔قوم کے نام خطاب کے دوران وزیر اعظم کا کہناتھا کہ تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔ انھوںنے کہاکہ یوسف رضا گیلانی کا بیٹا پیسہ دے کر لوگوں کا ضمیر خرید رہا تھا۔وزیر اعظم کا کہناتھا کہ یہ لوگ مجھے این آر او کےلئے بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔عمران خان کا کہناتھا کہ اوپن بیلٹ سے بھی پی ٹی آئی 
کو اتنی ہی سیٹیں ملتی جتنی ملی ہیں۔۔ان کا سارا زور حفیظ شیخ کی سیٹ پر تھا۔انھوںنے سوال کیا کہ سینیٹ میں اوپن بیلٹ کےلئے یہ لوگ کیوں متحد ہوگئے تھے۔اس لئے انھوںنے خفیہ بیلٹ کےلئے پورا ڈرامہ رچایا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا موقع دیا الیکشن کمیشن نے ویڈیو کی تحقیقات کیوں نہیں کی۔ جبکہ ہم نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ بولیاں لگ رہی ہیں دو کروڑ سے بولی شروع ہوئی، الیکشن کی رات یہ لوگ پیسے بانٹ رہے تھےہمارے 15،16لوگ بکے ، پتہ تو چلے وہ کون تھے۔تمام غریب ملکوں میں سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلایا جاتا ہے ،جب اوپر اتنی اوپن کرپشن ہورہی ہے تو نیچے کیا کچھ نہیں ہوتا ہوگا۔انھوںنے کہا کہ یوسف رضا گیلانی پیسے چلا کر سینیٹ میں آئے گا تو کیا وہ کرپشن کے خاتمے کےلئے آئے گا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر