07:49 pm
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔تفصٰلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات میں ایک مرتبہ پھر سے کیپٹن صفدر کو طلب کرلیا ۔ اس ضمن میں لاہور نیب نےکیپٹن(ر) صفدر کی طلبی سےمتعلق نوٹس جاری کر دیا ہے۔ کیپٹن صفدر و دیگر ‏کےنام تمام جائیدادوں کی طویل فہرست جاری کرتے ہوئے ان سے پراپرٹیز کی تفصیلات طلب کر لی ‏ہیں۔نیب نے کیپٹن صفدر کے مبینہ فرنٹ مین کےنام پراپرٹیز کی تفصیلات
فراہم کرنےکی ہدایات بھی ‏جاری کرتے ہوئے سندرانڈسٹریل اسٹیٹ کے قریب کیپٹن صفدر کے نام فلورمل کی تفصیلات طلب ‏کر لی ہیں۔ذرائع کے مطابق موضع مال پر مریم نواز کے نام337کنال اور 12مرلہ اراضی کی تفصیلات، موضع ‏بدو میں 62کنال اور 2مرلہ اراضی کی تفصیلات، موضع اسیل لکھووال میں14کنال اور ایک مرلہ ‏اراضی کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔اسی طرح تحصیل رائیونڈ میں200کنال اراضی بھی مانگی گئی تفصیلات میں شامل ہیں۔ کیپٹن صفدر ‏کے نام موضع بدو میں20کنال اراضی، موضع لکھووال، لاہور میں دیگر 30 تا40 کنال اراضی بھی ‏شامل ہیں۔کیپٹن صفدرکےنام تحصیل رائیونڈمیں42کنال اراضی، سندر روڈپرمریم نواز کےنام 109 ایکڑاراضی کی تفصیلات،سقاایگری کلچرفارم، جیواسٹیٹ فارم ہاؤس کی تفصیلات ہمراہ لانےکی ہدایت کی گئی ‏ہے۔کیپٹن صفدر کو رزرعی، رہائشی، کمرشل جائیدادوں کی تفصیلات ساتھ لانےکی ہدایت کی گئی ہے۔ ‏نوٹس میں صفدر کے اہلخانہ، بےنامی دار، اور مبینہ فرنٹ مین کےنام موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر