08:15 pm
بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو اور مریم نواز کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں نومنتخب سینیٹر یوسف رضا گیلا نی بھی موجد تھے ۔ ملاقات میں مسلم لیگ ن کی جانب سے پرویز رشید، محمد زبیر، رانا ثناء اللہ شریک شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، کیپٹن ر محمد صفدر، بلال کیانی، خرم دستگیر شریک ہوئےجبکہ پیپلزپارٹی کی جانب سے فرحت اللہ بابر،
رانا پرویز اشرف، مصطفی نواز بھی شریک  تھے ۔ یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے موسی گیلانی اور قاسم گیلانی بھی ملاقات میں شریک تھے ۔دونوں جانب سے رہنماوں کی سینیٹ انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کی جیت پر مبارکباد دی ۔ اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ  اللہ کا شکر ہے ہمیں کامیابی ملی۔ زرائع کے مطابق ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی جبکہ سینیٹ چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین کے انتخاب اور امیدواروں سے متعلق بھی غورکی گئی  اوروزیر اعظم کے اسمبلی سے اعتماد کے ووٹ لینے سے متعلق بھی مشاورت ہوئی ۔ ، ذرائع نے بتایا کہ اس بات پر بھی مشاورت جاری ہے کہ  اپوزیشن اسمبلی اجلاس میں جائے نہ جائے۔ 

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا