08:45 pm
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبا کی جانب سے سالانہ اجتماع کارکنان کا انعقاد

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) عالم اسلام کی عظیم درسگا ہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبا کی جانب سے روایات کو برقرار رکھتے ہوئے کارکنان کیلئے سالانہ اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا ۔ سالانہ اجتماع کارکنان میں ناظم اسلامی جمعیت طلبا اسامہ میر ، موسیٰ شفیع ، عبداللہ ، اظہرالدین،بلال ، صلاح الدین ، سمیت جامعہ اسلامیہ کے طلبا نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر طلباء نے ہاسٹلز پارکنگ سے مسجد سید طفیل شہید زون کی طرف ریلی بھی نکالی ۔کارکنان کی جم غفیر
 سے خطاب کرتے ہوئے ناظم جامعہ محمد اسامہ امیر نے کہاکہ جمعیت اپنے کارکنان کی تربیت نہایت منظم انداز میں کررہی ہے۔ہمارے قافلے میں مستقبل میں پاکستان کی قیادت شامل ہیں،آج یہاں موجود کارکنان ایک بہترین اعلیٰ اخلاقی اور فکری تربیت کے ساتھ عملی زندگی میں قدم رکھیں گے کل یہی طلبہ ڈاکٹر،انجینئر اور سیاست دان بن کر ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ طلباء ہی اس جامعہ کے سٹیک ہولڈرز ہیں جو اس جامعہ کے تشخص پر آنچ نہیں آنے دینگے۔انکا کہنا تھا کہ جمعیت جامعہ اسلامی کے تمام کارکنان ا پنے جیسے طلبہ کو جمعیت کی دعوت دیں اور ان کے ایسی سرگرمیاں ڈزائن دیں جو ان کے تعلیمی سلسلے کے لیے معاون ثابت ہوں۔ اسامہ میر نے اس موقع پر انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے یونیورسٹی میں جاری کرپشن و دیگر مسائل کی نشاندہی کی اور ان کی فوری حل کا مطالبہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا