08:49 pm
عمران خان کو اب اپنے بکے ہوئے ارکان پر مقدمہ کرنا چاہیے، بلاول بھٹو‏

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران خان کو اب اپنے بکے ہوئے ارکان پر مقدمہ کرنا چاہیے،‏پی ڈی ایم جانتی ہے کہ سیٹوں پر بیٹھنے والوں کے دل آج بھی ہمارے ساتھ ہیں۔ بلاول بھٹو‏نے کہا کہ پاکستان نےدیکھ لیاضمیر کےمطابق جب ووٹ دیےجائیں توپی ڈی ایم کی جیت ہوتی ہے،
‏اب گیارہ جماعتیں فیصلہ کریں گی کہ عدم اعتماد کب اور کہاں لایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ‏ڈرامہ کرکےاپنی ناکامی کو چھپانےکی کوشش ناکام ہوگئی،اگرآپ نےارکان پرالزام لگادیاتو اب ان کونکالو ان پرایف آئی آرکرو،‏عمران خان کوپتاہےان کےارکان نےضمیر کےمطابق ووٹ دیاہے، بلاول بھٹو‏ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی 11جماعتیں فیصلہ کریں گی عدم اعتمادکی تحریک کب اورکہاں لائیں،عمران خان کواب  فارغ کرنےکاوقت ہے،مستقبل اب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کاہے،عمران خان کی باتوں سےمعلوم ہوتاکہ اب یہ گھبراگئےہیں،بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ‏عمران خان کےلفظوں کےچناؤسےاب پتاچلتا ہے کہ یہ گھبراچکے ہیں،‏پوراملک جشن منا رہاہے، ہم نےمل کراس کٹھ پتلی کوہرایا

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا