08:55 pm
قوم کو نا گھبرانے کی نصیحت کرنے والے نااہل وزیر اعظم کو مشورہ ہے کہ اب آپ نے گھبرانا نہیں ۔ اسلم غوری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیازی سرکار کی تقریر سے شکست خوردگی اور گھبراہٹ عیاں تھی ،قوم کو نا گھبرانے کی نصیحت کرنے والے نااہل وزیر اعظم کو مشورہ ہے کہ اب آپ نے گھبرانا نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نیازی کی تقریر اس کی اپنی حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے،نیازی سرکار معیشت کو تباہ کرنے کے بعد اداروں کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔ مرکزی ترجمان نے کہا کہ ‎نیازی سرکار نے تقریر کے نام پر قوم کا وقت ضائع کیا، ‎بیساکھیوں پر قائم جعلی حکومت بہت جلد دھڑام سے گرنے والی ہے ،قوم ایک ہی قسم کی تقریریں سن کر تھک گئی ہے۔
اسلم غورینے کہا کہ ‎نااہل اور جعلی حکومت کا ڈھائی سالہ دور اقتدار پاکستانی تاریخ کا بدترین دور ثابت ہوا، ‎نیازی سرکار حکومت کرنے کا حق کھو چکے ہیں ۔اسلم غوری ‎ نے مزید کہا کہ جھوٹے وعدوں اور بزدلانہ بھڑکوں سے قوم کو مطمئن نہیں کیا جا سکتا،نیازی سرکار کرپشن اور جھوٹ کے بادشاہ ہیں، ‎پی ڈی ایم ایوان کے اندر اور باہر ناجائز حکومت کا بھر پور مقابلہ کرے گی

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں