09:12 pm
وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیں گے،کامران خان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد کی سیٹ پر یوسف رضا گیلانی کے بعد اب حکومت کو دو چیلنجز درپیش ہیں۔ایک طرف انھیں چئیرمین سینیٹ اوردوسری جانب قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے اعتماد کا ووٹ لینا ہے اور سب کی نظریں اسی معاملے پر ہیں۔سینیٹ الیکشن کے
بعد پیدا ہونے والی صورتحال پرسینئرصحافی اور تجزیہ کار کامران خان بھی میدان میں آگئے ہیں اور اُنہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی سےنہ صرف اعتمادکا ووٹ حاصل کر لیں گے بلکہ اُن کی حکومت ایک نیا جنم بھی لے گی اور اپنے ارد گرد کا گند بھی صاف کرے گی ۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا