09:15 pm
تحریک انصاف نےچئیرمین سینیٹ اور اعتماد کے ووٹ کےلئے رابطے تیز

تحریک انصاف نےچئیرمین سینیٹ اور اعتماد کے ووٹ کےلئے رابطے تیز

09:15 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد کی سیٹ پر شکست کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے چئیرمین سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کےلئے رابطے تیز کردیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کو ٹیلی فون کیا ، اس دوران وزیراعظم نے پنجاب میں سینیٹ امیدواروں کو بلامقابلہ منتخب کرانے پر پرویزالہٰی کا شکریہ ادا کیا ، اس دوران موجودہ سیاسی صورتحال اور اعتماد کا ووٹ لینے پر
مشاورت ہوئی ، اسپیکر پرویز الہٰی نے کہا کہ بطور اتحادی آپ کے ساتھ ہیں اور رہیں گےاس موقع پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی چودھری برادران سے ٹیلی فونک گفتگو کی ، جس میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ آپ نے سینیٹ کو احسن طریقے سے چلایا ، اسی لیے وزیراعظم نے ایک بار پھر آپ پر اعتماد کا اظہار کیا۔بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی سے بھی رابطہ کیا ، جس میں وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں ایم کیو ایم امیدواروں کو جیت پر مبارکباد دی ، وزیراعظم نے خالد مقبول صدیقی کو اعتماد کا ووٹ لینے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا ، عمران خان نے ایم کیو ایم وفد کو ملاقات کی بھی دعوت دی۔اس کے علاوہ چیئرمین سینیٹ‎ ‎‏ کے لیے حکومتی امیدوار صادق سنجرانی نے بھی سیاسی رابطے تیز کر دیے ہیں ، صادق سنجرانی نے اتحادیوں سے ٹیلی فونک اور براہ راست رابطے شروع کردیے ، صادق سنجرانی نے ایم کیوایم پاکستان کے رہنماء خالد مقبول سے رابطہ کیا اور بطور امیدوار چیئرمین ‏سینیٹ حکومتی اتحادی سے حمایت مانگ لی ، جس کلے جواب میں خالدمقبول صدیقی نے انہیں مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ