10:54 pm
ٹکٹ چلا ہے تو یہ نا اہلی کے زمرے میں آتا ہے،اعتزاز احسن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ اگر ٹکٹ چلا ہے تو یہ نااہلی کےزمرے میں آتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام پاور پلے سے خطاب کرتے ہوئے اعتزاز احسن کہنا تھا کہ یہ ایک خطرناک معاملہ ہے جس پر نااہلی بھی ہوسکتی ہے۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ جو ویڈیو کی ملکیت ظاہر کرے وہ اسے الیکشن کمیشن میں بھی اسے پیش کرسکتا ہے۔
ان کا کہناتھا کہ مریم نواز کاٹکٹ بارے بیان میں الیکشن کمیشن میں پیش کیا جاسکتاہےکیونکہ ان کا ٹکٹ دینے کے بارے میں بیان زیادہ واضح ہے۔ٹکٹ کا چلنا بھی لالچ کے زمرے میں آتا ہے جو خطرناک ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ