09:56 am
اسلام آباد:نمل یونیورسٹی کے باہرخونی تصادم، ایک طالبعلم جاں بحق

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)نمل یونیورسٹی کے باہرخونی تصادم ایک طالبعلم جاں بحق پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تصادم گزشتہ رات ہوا اور اسلام آباد پولیس اطلاع کے باجود موقع پر تاخیر سے پہنچی۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔تصادم کی وجہ معلوم نہیں ہوئی تاہم عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ لڑائی میں خنجروں کا استعمال ہوا۔ طلبہ کی دو تنظیمی گروہوں کے درمیان لڑائی جھگڑے میں خنجر لگنے سے طالبعلم عبد الحق جان کی بازی ہار گیا۔اسپتال میں زخمی طلبہ کا علاج اور نعش کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے۔
 
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم دے دیا ہے اورگرفتاریوں کیلئے دو ٹیمیں بھی تشکیل دے دی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ