10:04 am
پی آئی اے کا لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سروس بحالی کا اعلان

پی آئی اے کا لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سروس بحالی کا اعلان

10:04 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر بند کی گئی پی آئی اے کی اندرون ملک فضائی سروس بحال کردی، لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سروس بحالی کا اعلان کر دیاگیا۔پی آئی اے حکام کے مطابق ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی، پہلی پرواز پی کے 650 لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگی۔ فضائی سروس کورونا وبا کی وجہ سے معطل کی گئی تھی۔
 
ادھر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 128 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار 14 ہوگئی۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 579 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 75 ہزار 51، سندھ میں 2 لاکھ 59 ہزار 164، خیبر پختونخوا میں 73 ہزار 258، بلوچستان میں 19 ہزار 97، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 957،

اسلام آباد میں 45 ہزار 78 جبکہ آزاد کشمیر میں 10 ہزار 409 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 91 لاکھ 35 ہزار 393 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار 998 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 5 لاکھ 56 ہزار 769 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 551 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 52 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 13 ہزار 128 ہوگئی۔ پنجاب میں 5 ہزار 510، سندھ میں 4 ہزار 405، خیبر پختونخوا میں 2 ہزار 99، اسلام آباد میں 504، بلوچستان میں 200، گلگت بلتستان میں 102 اور آزاد کشمیر میں 308 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ