10:34 am
کڈنی ہل ریفرنس: سلیم مانڈوی والا پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)احتساب عدالت نے سلیم مانڈوی والا اور دیگر کے خلاف کڈنی ہل ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے سلیم مانڈوی والا، اعجاز ہارون، طارق محمود سمیت تمام ملزمان کو 16 مارچ کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سلیم مانڈوی والا اور دیگر کے خلاف کڈنی ہل ریفرنس کی سماعت کی۔ جج محمد بشیر نے کہا نیب نے ضمنی ریفرنس دائر کرنا تھا، کہاں ہے ؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ عدالت اسی ریفرنس پر ٹرائل چلائے،
 
جج احتساب عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت فرد جرم کیلئے رکھ لیتے ہیں، تمام ملزمان پر فرد جرم 16 مارچ کو عائد کی جائے گی۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بے نامی ٹرانزیکشن کا الزام غلط ہے، میرے خلاف مقدمات بے بنیاد ہیں، وزیراعظم الیکشن کمیشن کو ذمہ دار ٹھہرا رہے تھے، الیکشن کمیشن نے شفافیت سے ذمہ داری نبھائی، الیکشن کمیشن نے آئین و قانون کے مطابق انتخابات کرائے، صادق سنجرانی سے اچھے تعلقات ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ