11:13 am
حکومت پنجاب اور وفاق میں اعتماد کا ووٹ نہیں چاہتی، جاوید لطیف

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اور وفاق میں اعتماد کاووٹ نہیں چاہتی،یہ بات میاں جاوید لطیف نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے کے فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہوئے ن لیگی رہنما نے کہا کہ حکومت پنجاب اور وفاق میں اعتماد کاووٹ نہیں چاہتی، پاکستان کو بھنور سے نکالنے کا واحد حل نئے انتخابات ہیں۔
 
میاں جاوید لطیف نے اپیل کی ہے کہ عوام حکومت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے کیئے جانے والے لانگ مارچ میں بھرپورشرکت کریں۔انہوں نے کہا کہ اس نااہل اور نالائق حکومت کا جانا ٹھہر چکا ہے اب اسے کوئی نہیں بچا سکتا ۔

تازہ ترین خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید