11:16 am
اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ اس لیے کیا تاکہ سب بے نقاب ہوں، وزیر اعظم

اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ اس لیے کیا تاکہ سب بے نقاب ہوں، وزیر اعظم

11:16 am


اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس رکن اسمبلی کومجھ پر اعتماد نہیں ہے وہ کھلم کھلا بتائے اقتدار کی ہوس نہیں ہے۔اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ اسلئے کیا ہے تاکہ سب بے نقاب ہوں۔ مجھے عدم اعتماد کی دھمکی دیکر بلیک میل کیا جارہا تھا لیکن میں نے خود ہی اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم 
عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مشاورت کیلئے سینئر پارٹی رہنماؤں اور وزراء کو وزیراعظم ہاؤس طلب کیا۔وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے اسلام آباد سے حفیظ شیخ کی سینیٹ میں شکست کے حوالے سے وجوہات سے متعلق بریفنگ بھی لی اور قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق مشاورت بھی کی۔اجلاس کے دورن ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، سینیٹ انتخابات کے بعد پیدا ہونی والی سیاسی گرما گرمی اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے حوالے سے بھی امور زیر غور آئے۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کیلئے صادق سنجرانی ہمارے امیدوار ہوں گے، ہمیں معلوم تھا سینیٹ کے انتخابات میں پیسہ چلتا ہے کوشش کی تھی اس بار ایسا نہ ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھ پر کسی رکن اسمبلی کو اعتماد نہیں ہے تو وہ کھلم کھلا بتائے مجھے اقتدار کی ہوس نہیں ہے ہمیشہ اقدار کی سیاست کی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز خطاب کے دوران بھی وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ میں ہفتہ کے روز قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے جارہا ہوں۔ اگر میں اہل نہیں تو ارکان اسمبلی میرے خلاف ہاتھ کھڑے کردیں میں اپوزیشن میں بیٹھ جاؤں گا۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ