11:30 am
 اسلام آباد میں تین روزہ سیاحتی و فیملی میلے کا آغاز ،وفاقی وزراء کی خصوصی شرکت

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تین روزہ سیاحتی اور فیملی میلے کا آغاز ہو گیا ،وفاقی وزراء شبلی فراز ،عمر ایوب،فہمیدہ مرزا اور زلفی بخاری نے افتتاحی تقریب میں خصوصی شرکت کی ۔تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزراء نے کہاکہ سیاحت کا فروغ وزیراعظم عمران خان اور حکومت کی اولین ترجیح ہے ،سیاحت سے معیشت پر بہترین اثرات مرتب ہوں گے ۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا کہ حکومت کا کام سہولیات فراہم کرتا ہوتا ہے اور
 
ہم سیاحت کے فروغ کیلئے پرائیویٹ سیکٹر کو تمام سہولیات فراہم کررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میری میڈیا سے درخواست ہے کہ سیاحت کے فروغ کیلئے وہ بھی اپنا حصہ ڈالیں اور ایسی چیزوں کو کوریج دیں ۔عمر ایوب نے کہاکہ پیراگلائیڈنگ کیلئے چترال سے لوگ آئے ہیں اورایک عرصہ بعد اسلام آباد میں پیراگلائیڈنگ ہوگی اور ،سیاحت سے معیشت پر بہترین اثرات مرتب ہوں گے ۔انہوں نے کہاکہ سیاحت کے فروغ کیلئے مزید اقدامات کیے جائیں گے۔فہمیدہ مرز ا نے کہاکہ شہری بھرپورطریقےسےفیسٹیول میں شرکت کریں،پہلی باراسپورٹس اورسیاحتی شعبہ مل کرفیسٹیول کااہتمام کررہاہے۔زلفی بخاری نے کہاکہ میلےمیں بچوں اورخواتین کیلئےبھی ایونٹس کااہتمام کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید