11:44 am
رحیم  یارخان: پتن منارہ میں ایک گھر سے چار افراد کی لاشیں برآمد

رحیم یار خان (روزنامہ اوصاف)رحیم یار خان کے علاقے پتن منارہ میں ایک ہی خاندان کے 4افراد کو ق ت ل کردیا گیا  جبکہ ایک شخص کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا، مقتولین میں ماں اور اس کے تین بچے شامل ہیں ۔پولیس حکام کے مطابق پتن منارہ علاقے کے ایک گھر
سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کو تیز دھار آلے سے ق ت ل کیا گیا ہے جبکہ ایک شخص زخمی حالت میں ملا جس فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔پولیس کے مطابق مرنے والوں میں ماں اور اس کے تین بچے شامل ہیں جن کی بھی لاشیں قریبی ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں جہاں پر ان کا پوسٹمارٹم کیا جائے گا تاکہ ضروری کارروائی کی جائے ۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ