11:45 am
سکول فیسوں میں اضافے سے پریشان والدین کیلئے بڑی خوشخبری

سکول فیسوں میں اضافے سے پریشان والدین کیلئے بڑی خوشخبری

11:45 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اسکولوں کی فیسیں نہ بڑھانے کے احکامات جاری کر دئیے ، تین بڑے نجی اسکولوں نے سالانہ فیس 5 فیصد کی بجائے 8 فیصد بڑھانے کی درخواست کی تھی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے نجی اسکولزکی جانب سےفیس بڑھانے کی درخواست مسترد کردی ، اس حوالے سے وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے فیس نہ
بڑھانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔درخواست تین بڑےنجی اسکولز کی جانب سےجمع کرائی گئی تھی ، جس میں سالانہ فیس 5 کے بجائے 8 فیصد بڑھانے کی درخواست کی گئی تھی ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ تینوں نجی اسکول فیس بڑھانے کے حوالے متعلقہ دستاویزات جمع کرانے میں ناکام رہے، درخواستیں دینے والے تینوں سکول اب سالانہ 5 فیصد سے زائد اضافہ نہیں کر سکیں گے، بیکن ہاؤس، لاہور گرامر، اور بلوم فیلڈ اسکول عدالت کے جاری کردہ احکامات کے مطابق فیس کا تعین کرنے کے پابند ہوں گے۔وزیر تعلیم پنجاب نے کہا والدین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے تمام نجی اسکولوں کو پابند کیا جاتا ہے کہ فیس میں سالانہ مخض پانچ فیصد اضافہ کیا جائے، جو اسکول سالانہ 5 فیصد سے زیادہ اضافے کے خواہاں ہوں انہیں اس سے متعلقہ دستاویزات فراہم کرنا ہوتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فیس میں سالانہ 8 فیصد اضافے کی درخواست کرنے والے تینیوں نجی سکولوں کی جانب سے متعلقہ دستاویزات جمع نہیں کروائے گئے اور فیسوں کی وصولی کے حوالے کسی بھی گزشتہ حکومت کی جانب سے والدین کو ریلیف دینے کے لئے اس طرز کے اقدامات نہیں کیے گئے۔ڈاکٹر مراد راس نے مزید کہا کہ عوام کے بنیادی مسائل کا حل پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ