11:57 am
عمران صاحب !اُدھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نےعمران خان کو مخاطلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُدھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا ،عمران خان اعتماد آپ نے کھویا اور غصہ الیکشن کمیشن پر کیوں؟ اپنی دفعہ جمہوریت پہ لیکچر اور دوسروں کے ووٹ چوری کرتے ہیں ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب اپنی دفعہ ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کا عملہ چوری اور دوسروں کی دفعہ جمہوریت کو نقصان کا درس دیتے ہیں ،عمران صاحب جمہوریت کو جتنا نقصان آپ جیسے ووٹ چوروں نے پہنچایا ہے تاریخ میں مثال نہیں ملتی،
 
عمران صاحب صرف عوام کا اعتماد اور اقتدار اپنا ہوتا ہے کرائے اور ادھار کی چیزیں واپس کرنی ہوتی ہیں ،پارلیمنٹ کے ارکان کو جبر، دھونس، دھاندلی اور دباو سے اپنا غلام بنانے کی کوشش نہ کریں،آٹا ، چینی ، بجلی گیس دوائی ووٹ چور عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں اِس لئے عوام میں جانے سے ڈر رہے ہیں ،عزت کا ایک ہی راستہ ہے کہ ملک میں نئے الیکشن کرائیں، مزید رسوائی اپنے مقدر میں نہ لکھوائیں،عمران صاحب بلوچستان عبدالقادر کو ٹکٹ دینا اور انکا جیتنابھی الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں،عمران صاحب الیکشن کمیشن میں چئیرمین سینٹ کا الیکشن بھی چیلنج کریں ،عمران صاحب الیکشن کمیشن میں 2018 کا آڑ ٹی ایس بیٹھنا بھی چیلنج کریں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی