12:10 pm
صدرمملکت نے عمران نیازی کی اکثریت کھونے کی تصدیق کردی،احسن اقبال

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرٹیکل 91(7) کے تحت تصدیق کر دی عمران نیازی اکثریت کی حمایت کھو چکے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراسد عمر کو جواب دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہاکہ اگر اخلاقیات ہوتیں تو استعفی دیکر دوبارہ اعتماد کا ووٹ حاصل کرتے-اقلیت کے ساتھ وزارت اعظمی کی
کرسی سے چمٹ کے تمام سرکاری اور ریاستی وسائل جھونک کر اعتماد کا ووٹ خریدا جا رہا ہے-شرم بھی شرما رہی ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر اسد عمرکا کہنا تھا کہ ایک طرف عمران خان جو بنا قانونی دباؤ فیصلہ کرتے ہیں کہ مجھے اعتماد کا ووٹ لے کر یہ ثابت کرنا ہے میرے پاس صرف قانونی نہیں اخلاقی جواز بھی ہے وزیر اعظم ہونے کا اور دوسری طرف اخلاقیات کا یہ حال کے ضمیر کی بولی لگا کر ووٹ خریدے جا رہے ہیں. اس سے زیادہ سیاہ اور سفید کا فرق ممکن نہیں۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع