12:15 pm
علی حیدر گیلانی کی ویڈیواور مریم نواز کا بیان دھاندلی کاثبوت،درخواست دائر ، اپوزیشن اتحاد کیلئے بری خبرآگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) یوسف رضاگیلانی کا بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن درخواست دائر کردی گئی ، جس میں کہا علی حیدر گیلانی کی ویڈیواور مریم نواز کا بیان دھاندلی کاثبوت ہے۔تفصیلات کے مطابق یوسف رضاگیلانی کا سینیٹرکامیابی کا نوٹیفکیشن رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ، اظہرصدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے الیکشن کمیشن
سے رجوع کیا گیا۔اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ دھاندلی کےالزام پرمریم نواز،علی حیدر کیخلاف کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ کی ہدایات کےباوجودجدیدٹیکنالوجی استعمال کیوں نہ کی گئی، سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ کرناتوہین عدالت ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ علی حیدر گیلانی کی ویڈیواورمریم نوازکابیان دھاندلی کاثبوت ہے، بیان اور ویڈیو پرالیکشن ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کیا جائے۔دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ الیکشن میں دھاندلی قابل دست اندازی جرم ہے ، اس کی انکوائری کی جائے، یوسف رضاگیلانی کا بطورسینیٹرکامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا جائے۔خیال رہے اسلام آباد کی جنرل نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی کے امیدوار حفیظ شیخ کو شکست دے دی تھی ، یوسف رضاگیلانی کو 169 ووٹ ملے، جب کہ حفیظ شیخ کو 164 ووٹ ملے، قومی اسمبلی سے مجموعی 340 ووٹ کاسٹ ہوئے، اور 7 مسترد ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،