01:01 pm
ٹیکس کلکٹرز اور افسران کے صوابدیدی اختیارکو کم کیا جائے،وزیراعظم

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ ٹیکس کے نظام میں اصلاحات ناگزیر ہیں، ٹیکس اصلاحات کا مقصد ٹیکس نظام سادہ اور آسان بنانا ہے ،ایسی اصلاحات کی جائیں جس سے تاجروں،صنعت کاروں اور کاروباری افراد کو فائدہ ہو۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت ٹیکس چوری روکنے اور ٹیکس نظام میں شفافیت لانے سمیت دیگر اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ہوا ۔اجلاس میں وزیرخزانہ حفیظ شیخ ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر ، حماد اظہر،عبدالرزاق دائود اور عشرت حسین سمیت معاشی ٹیم کے اراکین نے شرکت کی ۔
 
اجلاس کے دوران وزیراعظم نے اپنی معاشی ٹیم کو ہدایت کی کہ ٹیکس کے نظام میں اصلاحات ناگزیر ہیں،اصلاحات کامقصد ٹیکس نظام کوآسان بناناہے،خود ساختہ انوائسز کو ختم کرنے کے لیے کام کیا جائے،ٹیکس وصول کنندہ کی صوابدیدی طاقت کو ختم کریں گے، ٹیکس نظام اس طرح ترتیب دیاجائے کہ کاروبار آسان اورمعیشت ترقی کرے ،اصلاحات سے ٹیکس نظام میں موجود خامیوں کوبھی دور کیاجائے گا،شفافیت کویقینی بنانے کےلیے آٹومیشن کانظام متعاف کرایاجائے گا۔وزیراعظم نے کہاکہ ٹیکس نظام کی خامیوں کو دور کر ٹیکس کوڈ کو آسان بنائے جائے ،ٹیکس نظام ایسا ہو جس سے کاروباری لوگوں کو سہولت ملے اور کاروبار زیادہ ہواورایسی اصلاحات کی جائے جس سے آسانیاں پیدا ہوں ۔ٹیکس کلکٹرز اور افسران کے صوابدیدی اختیار کو کم سے کم کیا جائے نظام میں شفایت کیلئے خود کار نظام متعارف کرانے کی ضرورت ہے ۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی