02:45 pm
لاہور: مزید 12 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور(ویب ڈیسک )کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاہور کے مزید 12 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن 13 مارچ تک جاری رہے گا۔علاقہ مکینوں کی نقل و حمل محدود ہو گی اور انتہائی ضرورت کے پیشِ نظر ایک فرد ایک سواری استعمال کر سکے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس فیز فور کی گلی نمبر 12 ڈبل ایف، ڈبل ڈی گلی نمبر 4، غازی روڈ 
آر بلاک فیز 2 ڈی ایچ اے، والٹن روڈ کی آفیسر کالونی گلی نمبر 8 اور چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ہیراں روڈ اسلام پورہ گلی نمبر جی ٹو سے جی فور، راج گڑھ گلی نمبر 27، محلہ نیو چو برجی پارک مکان نمبر 42 اے سے 46 اے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔گلشنِ راوی مکان نمبر 390 اے سے 394 اے، راشد اسٹریٹ سوڈیوال مکان نمبر 1 سے 4، جی او آر 2 کی گلی نمبر 7 اور وحدت کالونی ایف بلاک کے مکان نمبر 57 سے 61 تک اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘