02:46 pm
عدالت نے سابق فوجیوں کے مستقبل کا فیصلہ سنادیا

عدالت نے سابق فوجیوں کے مستقبل کا فیصلہ سنادیا

02:46 pm


لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق فوجیوں کو بطور پولیس کانسٹیبل ریگولر نہ کرنے کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے سابق فوجیوں کو پولیس کانسٹیبل مستقل کرنے کے لئے دائر 100 سے زائد انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کر دیں, جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل بنچ نے انٹرا کورٹ اپیلوں پر فیصلہ سنایا, پنجاب حکومت کے وکیل
نے سابق فوجیوں کی اپیلوں کے قابل سماعت ہونے والے اعتراض اٹھایا. سرکاری وکیل کا کہناتھا کہ درخواست گزار 2013ء کی پالیسی کے تحت داد رسی کمیٹی کے بنائے گئے اصولوں پر پورا نہیں اترتے۔تمام درخواستگزاروں کو مناسب شنوائی کا موقع بھی دیا گیا، اہلیت کے معیار پر پورا نہیں اترتے،سابق فوجیوں کو پولیس کانسٹیبل بھرتی کیا گیا بعد میں برطرف کر دیا گیا، درخواست گزاروں کے وکلاء نےموقف برطرفی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا لیکن سنگل بینچ نے درخواست مسترد کر دیں، سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت سنگل بینچ کے درخواست گزاروں کی درخواستیں مسترد کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے،عدالت درخواست گزار سابق فوجیوں کو پولیس کانسٹیبل کی حیثیت سے ریگولر کرنے کا حکم دے۔واضح رہے کہ لاہور پولیس کی جانب سے 1200 فوجی اہلکاروں کو سابقہ دور حکومت میں کنٹریکٹ پر بھرتی کیا تھا لیکن چند ماہ قبل ان اہلکاروں کو لاہور پولیس نے کنٹریکٹ بحال نہ کرتے ہوئے نوکریوں سے فارغ کر دیا تھا۔ سابقہ فوجیوں نے عدالت سے پولیس کے فیصلے کے چیلنج کیا جس پر عدالت نے انہیں ریلیف دے کر پھر سے بھرتی کرنے کے احکامات دیئے تھے۔عدالتی احکامات کے بعد دوبارہ لاہور پولیس نے سابقہ نو سو گیارہ سابقہ فوجیوں کو بھرتی کر لیا تھا۔سابقہ فوجیوں کو لاہور پولیس نے کنٹریکٹ پر بھرتی کیاگیا جن کو پولیس لائن میں رپورٹ کرنے کے احکامات بھی جاری کر کئے گئے تھے۔


تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی