02:47 pm
ن لیگ کاوزیراعظم کے خلاف سینیٹ الیکشن کے اعلان پر ترقیاتی فنڈز بانٹنے پر سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن)نے وزیراعظم کیخلاف بڑا اقدام اٹھالیا ،سینیٹ الیکشن کے اعلان پر ترقیاتی فنڈز بانٹنے پروزیراعظم کیخلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کردیا ۔مسلم لیگ(ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے عطا ء تارڑ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان جو خود کو صادق و امین کہتے ہوئے نہیں تھکتے اب ان کو ہم سپریم کورٹ میں جھوٹا
اور خائین ثابت کرنے جارہے ہیں اور اس حوالے سے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے اندر اراکین کو جاری کیے گئے ترقیاتی فنڈز کو بطور رشوت استعمال کیا گیا اور اراکین کو پندرہ پندرہ کروڑ روپے رشوت دی گئی جو پیسوں کی بات کررہے ہیں ان کے پاس ثبوت نہیں ہے لیکن ہمارے پاس اس کے ثبوت موجود ہیں اور پی ٹی آئی کے اپنے اراکین اعتراف کررہے ہیں کہ سینیٹ الیکشن سے پہلے ان کو فنڈز دیئے گئے ہیں ۔ہم سپریم کورٹ کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن بھی جائیں گے اور یہ معاملہ اٹھائیں گے ، جھوٹ کو بے نقاب کرنے کیلئے ہر فورم پر جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ عمران کےمقاصدپورےنہ ہوں تواداروں پر الزام لگاتےہیں، پاکستان کےعوام بھی عدم اعتماد کرچکے ہیں اور ان کی اپنی پارٹی میں ان کےخلاف عدم اعتماد ہوگیا، مگر پھر بھی وزیراعظم کرسی چھوڑنےکوتیارنہیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی