02:48 pm
سینیٹ انتخابات،عامر لیاقت کے ووٹ میں بھی فاش غلطی سامنے آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت کے ووٹ میں بھی فاش غلطی سامنے آگئی ۔نجی نیوز چینل سما نیوز کے مطابق عامر لیاقت نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخاب کے بیلٹ پیپر پر ٹک لگا نا ہوتا ہے جبکہ دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنماؤں کو
ووٹنگ کی ٹریننگ دینے والی پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب نے بتا یا ہے کہ بیلٹ پیپر پر امید وار کے سامنے ہندسے میں ایک لکھنا ہوتا ہے ۔انہوں نے بتا یا کہ میں نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو ووٹنگ کی ٹریننگ دی تھی ،عامر لیاقت سے غلطی ہو سکتی ہے جو کہ غلطی ہی شمار کی جائے گی ،ان کی نیت پر شک نہیں کیا جا سکتا ۔ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے بتائے گئے طریقہ کار کے مطابق ممبران کو ٹریننگ دی تھی لیکن عامر لیاقت سے بات نہیں ہو سکی تھی ،شہر یار آفریدی بھی طبیعت کی خرابی کے باعث ٹریننگ میں نہیں آئے تھے ۔سابق چیف الیکشن کمشنر کنور دلشاد نے کنول شوذب کی بات کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ 1974سے یہ طریقہ کار چلا آ رہا ہے ۔واضح حفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی کے درمیان سینیٹ انتخاب سے قبل ایک پروگرام میں عار لیاقت نے کہا تھا کہ میں حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دو ں گا ،ایک شخص پارٹی سے تعلق ہی نہیںرکھتا تو اس کو ووٹ کیوں دوں ،پہلے وہ تحریک انصاف میں آئیں ۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی