02:49 pm
کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) کورونا کیسز میں اضافے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے 2 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر اسلام آباد کے 2تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ ہوا ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر نے ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ جاری کردیا، ڈی ایچ او نے متاثرہ 2کالج تاحکم ثانی بند کرنے کی ہدایت کی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر اسلام آباد
کا کہنا ہے کہ ماڈل کالج فاربوائزآئی ٹین ون میں3 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ماڈل کالج فاربوائزایف سیون تھری میں7کورونا مریض سامنے آئے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کالجز میں متعلقہ کلاسز کے طلبا اور اساتذہ کے کوروناٹیسٹ کرائے جائیں۔کورونا پازیٹو طلباکو14دن کے لیے قرنطینہ کردیا گیا۔ ڈی پی او نے انتظامیہ کو پابند کیا ہے کہ مستقبل میں کالجز میں کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا