04:09 pm
گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کا موقف بھی آگیا اور الیکشن کمیشن نے بیانات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئینی راستے اپنانے چاہیں، الیکشن کمیشن کسی کے دبائو میں آیا اور نہ ہی آئے گا، الیکشن کمیشن کا کام قانون سازی کروانا نہیں بلکہ قانون کی پاسبانی ہے ، الیکشن کمیشن کے اعلامیہ
کے بعد سینئر صحافی اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی کا موقف بھی آگیا۔ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ "سات سال پہلے مارچ ہی کےمہینے میں نواز شریف حکومت کےڈاؤن فال کا آغاز ہوا تھا۔ اب ایک بار پھر مارچ ہے اور پی ٹی آئی کا Midas Touch لگتا ہے ناکام ہو گیا ، سونے میں بھی ہاتھ ڈالیں تو خاک ہو رہا ہے۔ کیاسات سال بعد ایک بار پھر اُسی طرح نکتۂ اختتام کیطرف آغاز ہے۔۔۔ گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔"اس سے پہلے الیکشن کمیشن کا اعلامیہ شیئرکرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ "ملکی ادارے مضبوط ہوں تو یہ ہوتا ہے ، یاد رہے یہ چیف الیکشن کمشنر خود وزیراعظم عمران خان کے لگائے ہوئے ہیں،سنگین چارج شیٹ کا مضبوط جواب آگیا۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی