07:18 pm
جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

07:18 pm


اسلام آباد (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر اور سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے اور ہم حکومت کے خلاف اپنی تحریک چلائیں گے، عمران خان کو اعتماد کا ووٹ لینے کی کیا ضرورت پڑی؟ ان کے اپنے لوگوں نے ان پر عدم اعتماد کیا۔ عمران خان کہتے ہیں ہمارے بندے بکے ہیں تو بکنے والوں کو پارٹی میں شامل 
کیوں کرتے ہیں۔تاہم دوسری طرف تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم نے جمہوری روایات کو زندہ کر دیا ہے، اعتماد کے 180 ووٹ حاصل کریں گے، اپوزیشن کل عدم اعتماد کے ووٹ اور چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں بھی ناکام ہوگی۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ 26مارچ کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے لانگ مارچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کا کوئی وعدہ نہیں کیا تھا، تحریک انصاف کی تین سالہ حکومت نے الیکشن کے حوالے سے کوئی اصلاحات نہیں کیں جبکہ عمران خان کا دھرنے میں شفاف الیکشن کا مطالبہ تھا مگر اب 3 سال میں کوئی قانون سازی نہیں کی۔ یہی صورتحال رہی تو آئندہ جنرل الیکشن پر بھی لوگوں کا اعتماد نہیں رہے گا۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ نئے سینیٹر کو موقع ملا وہ عوام کے لیے کچھ سوچیں کچھ کریں۔ادھر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ پیسہ بھی چلے گا اور اب خان صاحب کا بیٹ بھی چلے گا جبکہ پنجاب میں اپوزیشن ناکام ہوگی اور پرویزالہیٰ عثمان بزدار کو بچالیں گے۔رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ حیدر گیلانی کی ویڈیو میں جو 4 ایم این ایز ہیں ان سب کا پتہ ہے اور یہ سب کراچی کے ہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیفٹ کا انڈیکیٹر دے کر رائٹ پر جا رہی ہے، اصل مسئلہ مہنگائی ہے اور مہنگائی ختم ہو جائے تو عمران خان 10الیکشن جیت جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

نئے پاکستان کے بجٹ میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

بے سہارا، بیروز گار افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا