07:18 pm
کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

نارروال (ویب ڈیسک )کرتارپور راہداری کے حوالے سے اہم اقدام، وفاقی اور صوبائی ادارے بابا گورو نانک دیو جی کے گاؤں کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے پر متفق، گاؤں کو بین المذاہن ہم آہنگی اور بین الاقوامی اہمیت کی حامل کلچرل ایکٹویٹی کا مرکز بنایا جائے گا۔حکومت کی جانب سے کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے سکھ،
مسلم روایات کے مطابق اور تاریخ کے تناظر میں سفارشات مرتب کر لی گئیں، وفاقی حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کرتار پور کے زیر انتظام کام شروع کیا جائے گا، جس کے لئے والڈ سٹی اتھارٹی کا کردار بنیادی اور اہمیت کا حامل ہو گا.چیف ایگزیکٹو آفیسر و ایڈیشنل سیکرٹری شیرائنز محمد طارق کی سربراہی میں پی ایم یو کرتار پور اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کرتار پور میں سکھ مذہب کے پیروکاروں کے علاوہ مسلم وزیٹرز کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، اجلاس میں سفارشات پیش کی گئیں کہ کرتار پور گاؤں کو مستقبل قریب میں کلچرل ایکٹویٹی کا مرکز بنایا جائے، جس کے تحت گاؤں کو اس کی اصل حالت میں بحال کیا جائے گا.شرکاء کی سفارشات پر رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جو وفاقی حکومت کو بھجوائی جائے گی اور منظوری ملنے کے بعد اس پر کام شروع کردیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی