07:34 pm
’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

’ اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے 16 ارکان نے پیسے لے کر خود کو بیچا، اگر انہیں وزیر اعظم پسند نہیں تو ساتھ نہ دیں، کوئی شخص انہیں بلیک میل کرکے اپنی بات نہیں منواسکتا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا جس میں پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔
اجلاس میں وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینےکےفیصلے پر ارکان کو اعتماد میں لیا۔ وزیراعظم نے شرکا سے کہا کہ جس رکن کوان پراعتمادنہیں وہ کھل کراظہارکرے۔ اجلاس کے دوران خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے ارکان جذباتی ہوگئے اور وزیر اعظم کے حق میں نعرے بازی کرنے لگے۔ پی ٹی آئی ارکان نے وزیر اعظم سے کہا کہ آپ اپنے مقصد پر ڈٹے رہیں، آپ کا حلقہ ہم سنبھالیں گے۔وزیر اعظم عمران خان نے ارکان سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ کو عوام نے منتخب کرکےایوان میں بھیجا ہے، آپ ضمیر کی آواز پر فیصلہ کریں، پیسے لے کر ووٹ دینا بد دیانتی ہے، ہمارے 16 ارکان نے پیسے لے کر خود کو بیچا، ان ارکان کی نظرمیں اگر وہ غلط ہیں توبےشک ان کا ساتھ نہ دیں۔وزیر اعظم نے واضح کیا کہ وہ ایک مقصدلے کرسیاست میں آئے ہیں،وہ جمہوریت اورآزادی اظہار رائے پر یقین رکھتے ہیں ،کوئی انہیں بلیک میل کرکےاپنی بات نہیں منواسکتا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی