08:23 pm
  سردی رخصت ہونےکی ایک اہم علامت کیاہے؟جانیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سعودی عرب میں موسم سرما کے اختتام کی دیگرعلامات میں ایک اہم علامت ہد ہد پرندے کی آمد بھی قرار دی جاتی ہے اور اس حوالے سے کئی محاورے بھی مشہور ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ ہد ہد کی آمد سردیوں کے رخصت ہونے اور گرمیوں کی آمد کی نشانی ہے۔ماہر موسمیات سمیر الاسمری کا کہنا ہے کہ ہد ہد کی آمد کو سردیوں کی رخصتی اور گرمیوں کی آمد کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ یہی وہ سیزن ہوتا ہے
جس میں کاشت کار کھیتی باڑی شروع کرتے ہیں۔ ہد ہد ہر سال انہی ایام میں اپنی منفرد آواز کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے۔ اسی موسم میں بتدریج گرمی کی آمد شروع ہوجاتی ہے۔ایک اور ماہر موسمیات معاذ الاحمدی کا کہنا ہے کہ مختلف کہاوتیں مشہور ہیں جن کا تعلق گرمیوں‌ کی آمد کے ساتھ ہے۔ پرانے زمانے میں مشہور ہے کہ لوگ زیادہ تر بھاری عبائیں پہنا کرتے تھے تاہم سردیاں جاتے ہی وہ انہیں فروخت کردیتے اس لیے اس سیزن کو بھاری پوشاکیں فروخت کرنے کا موسم بھی کہا جاتا۔انہوں‌
نے کہا کہ سردیوں‌کا موسم اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ مگر ابھی چند دن سردی کی لہر کے باقی ہے۔سعودی عرب میں 7 مارچ سے عقرب ستارے کے طلوع ہونے کے بعد موسم گرما کا آغاز ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 