08:24 pm
ملالہ نے حال ہی میں کونسی بھارتی فلم دیکھی؟نام بارے پتا چل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ تعلیمی و سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی نے مداحوں کو اُس بھارتی فلم کے بارے میں بتادیا جو اُنہوں نے حال ہی میں دیکھی ہے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری میں ملالہ یوسف زئی نے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں صارفین نے ملالہ سے اُن کی پسندیدہ فلموں کے بارے میں پوچھا۔صارفین کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ملالہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں کچھ فلموں کے پوسٹرز شیئر کیے جن میں بالی ووڈ اور دو اینیمیٹڈ فلمیں
شامل تھیں۔انسٹا اسٹوری میں شیئر کیے گئے پوسٹرز بالی ووڈ اسٹار پریانکا چوپڑا کی فلم ’دی وائٹ ٹائیگر‘ اور اینیمیٹڈ فلمیں ’واک واکرز‘ اور ’سول‘ کے تھے۔ملالہ نے بتایا کہ اُنہوں نے حال ہی میں یہ تمام فلمیں دیکھی ہیں۔واضح رہے کہ ملالہ یوسف زئی 12 جولائی 1997ء کو سوات کے علاقے منگورہ میں پیدا ہوئیں۔9 اکتوبر 2012ء کو اسکول سے واپسی کے دوران دہشت گردوں نے حملہ کیا تھاجس میں وہ شدید زخمی ہوئیں، انہیں علاج کے لئے پہلے پشاور اور بعد ازاں برطانیہ منتقل کردیا گیا
تھا۔12 جولائی 2013ء کو اپنی سالگرہ کے دن ملالہ یوسف زئی نے اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب بھی کیا تھا۔انہیں 2014ء میں صرف 17 سال کی عمر میں امن کا نوبل انعام ملا تھاجبکہ ملالہ کو عالمی سطح پر 40 سے زائد ایوارڈز اور اعزازات سے نوازا جاچکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری