11:07 pm
اعتماد کا ووٹ، قومی اسمبلی میں مختلف جماعتوں کے پاس کل کتنے ارکان ہیں؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کل قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے جا رہے ہیں۔ایوان میں پارٹی پوزیشن کے مطابق حکومتی اتحاد کے پاس 180 جبکہ اپوزیشن نشستوں پر موجود جماعتوں کے پاس 160 نشستیں ہیں۔قومی اسمبلی میں نشستوں کی کل تعدا د 342 جبکہ این اے 75 ڈسکہ پر ضمنی الیکشن دوبارہ ہونا ہے، یہ نشست خالی ہے جبکہ ایک رکن اسمبلی فیصل واوڈا اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا استعفی جمع کروا چکے ہیں۔قومی اسمبلی میں 340 ارکان کی پارٹی پوزیشن کے
مطابق پاکستان تحریک انصاف کے پاس 156 سیٹیں ہیں جبکہ حکومتی اتحاد میں شامل ایم کیو ایم کے پاس 7، مسلم لیگ ق اور بلوچستان عوامی پارٹی کے پاس 5، 5، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے پاس 3، عوامی مسلم لیگ اور جمہوری وطن پارٹی کے پاس ایک، ایک نشست ہے۔دو آزاد امیدوار اسلم بھوتانی اور میر علی نواز شاہ حکومتی اتحاد کاحصہ ہیں یوں حکومتی اتحاد کی تعداد 180 ہے۔دوسری جانب اپوزیشن بنچز پر موجود مسلم لیگ ن کے پاس 83، پاکستان پیپلز پارٹی کے
پاس 55 جبکہ متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے پاس 15، بی این پی کے 4 اور عوامی نیشنل پارٹی کے پاس ایک نشست ہے۔ دو آزاد امیدوار علی وزیر اور محسن داوڑ بھی اپوزیشن نشستوں پر موجود ہیں اور اس طرح اپوزیشن بنچز پر موجود ارکان کی تعداد 160 ہے۔ اُدھر اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے وزیراعظم کے قومی اسمبلی سے اعتماد کاووٹ لینےکیلئے بلائے گئے اجلاس کابائیکاٹ کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 