12:01 pm
جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی زبان پھسل گئی ،اپنے ہی قائد نوازشریف کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔پارلیمنٹ ہائوس کے باہر احسن اقبال ،خرم دستگیر اور دیگر مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی 
کی زبان پھسل اور کہا کہ ’’وزیراعظم نوازشریف سینیٹ الیکشن اور عوام میں اکثریت کھو چکے ہیں‘‘۔لیگی رہنمائوں کی پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کے کارکن بھی امڈ آئے اور مریم چور، نوازشریف چور، مسلم لیگ (ن) چور کے نعرے لگاتے رہے ۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو