12:03 pm
بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) بیٹیوں نے اپنا گھر بسانے سے قبل باپ کا گھر بسا دیا جس کے  بعد خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کے   چودھری شوکت کی دو بیٹیوں کی گزشتہ روز جب بارات آئی اور ان کی رخصتی ہوئی تو اسی دن  باپ کا اپنا ولیمہ ہوا جس میں دس بیٹیوں، ایک بیٹے، 32 نواسے نواسیوں اور بھائی بہنوں سمیت دوست احباب نے شرکت کی۔چودھری شوکت
نے بتایا کہ ان کی پہلی اہلیہ وفات پاچکی ہیں تو ان کی بیٹیوں کی خواہش تھی کہ وہ اپنی بھی شادی کریں تاکہ بیٹیوں کی رخصتی کے بعد خود کو اکیلا محسوس نہ کریں۔ چودھری شوکت کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹیاں چاہتی تھیں کہ ان کی رخصی کے بعد دیکھ بھال کرنے والی بھی گھر میں موجود ہو تو رشتہ تلاش کیا گیا اور پھر بیٹیوں کی خواہش پر ہی ان کی رخصتی اور میرا ولیمہ اکھٹے کیا گیا ہے۔شادی میں شریک مہمانان نے اس موقع پر اپنی خوشی کے اظہار کے لیے خوب بھنگڑے ڈالے جب کہ چودھری شوکت کی بیٹیاں بھی خوشی سے نہال دکھائی دیں۔چودھری شوکت کی بیٹی نے کہا کہ ہماری شرط تھی کہ ابو اپنی شادی کریں تاکہ ہمارے جانے کے بعد وہ تنہا نہ ہوں، گھر میں ان کا خیال رکھنے والا کوئی نہ تھا اس لیے ان کی شادی کرائی ہے تاکہ ابو کا گھر بھی آباد رہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر