12:28 pm
عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کل عمران خان کو کہا آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا جائے گا ، عوام کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اپوزیشن کو آج کے اجلاس میں شریک ہونا چاہیے، لوگوں میں جرات ہونی چاہیے، جنہوں
نے ووٹ نہیں دیا سامنےآئیں،شیخ رشیدعدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی تحریک آتی تو اپوزیشن کو نمبرز پورا کرنے کی ضرورت تھی، اپوزیشن لانگ مارچ ضرور کرے گی۔سینیٹ انتخابات کے حوالے سے وفاقی وزیر نے کہا سینٹ الیکشن میں ایک سیٹ کے گرد اپوزیشن نے گھیرا تنگ کیا، ایک سیٹ کے ہارنے سےوزیراعظم نےاعتمادکاووٹ لینےکافیصلہ کیا، سینیٹ الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی۔شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ کل عمران خان کوکہا ہے آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا جائے گا ، عوام کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے۔خیال رہے وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، اس سلسلے میں ارکان اسمبلی کی پارلیمنٹ ہاؤس آمدکا سلسلہ جاری ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں بینرز پہنچا دیے گئے ہیں ، جس پر “نوٹ کو عزت دو” کے نعرے درج ہے جبکہ نوازشریف اور آصف زرداری کی تصاویر آویزاں ہیں، ارکان بینرزکے ساتھ ایوان میں داخل ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا