01:44 pm
اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صحافی کے سوال اپوزیشن دوبارہ عدم اعتماد لاسکتی ہے یا نہیں؟ کے جواب میں کہا آئین پڑھ لیجئے ایسی کوئی شق موجود نہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انشااللہ وزیراعظم آج سرخرو ہوں گے ، پارلیمانی پارٹی اجلاس میں وزیراعظم پراعتمادکااظہارکیاگیا اور آج بھی ارکان اسمبلی وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دیں گے۔شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ عوام اور ارکان اسمبلی
کا جوش دیدنی ہے ، لوگ دیکھ رہےہیں کیسےارکان،عوام کاوقارمجروح کیاگیا۔صحافی نے سوال کیا فضل الرحمان کی جانب سے نئے انتخابات کا مطالبہ کیا گیا؟ جس پر وزیرخارجہ نے جواب میں کہا بےمعنی اور غیر آئینی مطالبہ ہے، اعتماد کا ووٹ تھا اور ہے، ہم نے اخلاقی بنیاد پر اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ کیا۔صحافی نے سوال کیا اپوزیشن دوبارہ عدم اعتماد لاسکتی ہے یا نہیں، جس پر شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ آئین پڑھ لیجئے ایسی کوئی شق موجود نہیں۔خیال رہے وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے ، وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے لیے کم از کم 172 ارکان کا اعتماد حاصل کرنا ہوگا

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار