02:29 pm
’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے لیے تعریفی کلمات کہنے سے پہلے ایسے انداز میں وضاحت پیش کردی کہ ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا ۔قومی اسمبلی میں وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ حاصل ہونے کے بعد خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے آغاز میں کہا کہ میں کوئی ما لیشیا قسم کا وزیر نہیں لیکن دل سے یہ کہنا چاہتا ہوں
کہ میں نے پہلے بھی وزیر اعظم کے ساتھ کام کیا ، عمران خان کو پاکستان کو بحران سے نکالنے کے لیے سب سے زیادہ محنت کرتے دیکھا ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پلوامہ جنگ میں اپنی دانشمندی سے کھیلا کو خراب نہیں ہونے دیا ،آج پاکستان کی عظیم افواج دنیا بھر میں 15ویں نمبر سے 10ویں نمبر پر آگئی ہے ،امریکہ ،چین اور روس سمیت دنیا بھر کے ممالک کے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں جس کا کریڈٹ وزیراعظم کو جاتا ہے ۔وفاقی وزیر داخلہ نے اقتدار کے دن بہت کم لگتے ہیں ،اپوزیشن کا ایک ایک دن بہت بڑا ہوتا ہے ،اب آپ کو نئی سیاسی زندگی ملی ہے اس موقع پر صنعت کاروں اور جاگیر داروں کو چھوڑ کر غریب انسان کو ریلیف دیں ،آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک جیسے ادارے باتیں کرتے رہتے ہیں لیکن ہمیں غریبوں پر توجہ دینی چاہیے ۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ