03:37 pm
لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے سے قبل قومی اسمبلی کے باہر لیگی رہنماوں اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی نے حالات کشیدہ کردیے تھے ۔اب اس ہاتھا پائی کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے ۔تفصیل کے مطابق پارلیمنٹ کے باہر جب لیگی رہنما پریس کانفرنس کر رہے تھے تو اس وقت وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی کے
لیے وہاں آئے تحریک انصاف کے کارکنوں نے لیگی رہنماوں کا گھیراو کرلیااور شدید نعرے بازی شروع کردی ۔اس دوران دھکم پیل شروع ہو گئی اور جب رانا ثنا اللہ نے مریم اورنگزیب کو آگے کیا تو تحریک انصاف کے ایک کارکن نے مریم اورنگزیب کو ٹانگ ماری جس پر مریم اور نگزیب وہاں ہی رک گئیں ۔جب اس بات کا شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک کو پتہ چلا تو انہوں نے اس پی ٹی آئی کارکن کو پکڑا اور پھرشاہد خاقان عباسی نے اس کو ایک تھپڑ مارا اور وہ وہاں سے بھاگ گیا ۔اس حوالے سے لیگی رہنما مفتاح اسمایل کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے کارکن نے ہماری خاتون رہنما پر حملہ کیا اور پولیس خاموش تماشائی بن کر یہ سب دیکھتی رہی ،تحریک انصاف کے کارکنوں نے ہمارے ر ہنماوں کو گالیاں دیں ،دھکے مارے اور حملے کیے لیے سیکیورٹی اہلکار وں نے ان کے خلاف ایکشن نہ لیا۔

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی