03:39 pm
لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج پارلیمان کے اندرصرف لاشیں لے کر گئے کیونکہ ان کے ضمیر ساتھ نہیں تھے ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ صدر مملکت نے لکھا ہے کہ عمران خان اعتماد کھوچکے ہیں، صدر مملکت کے کہنے کے بعد کیا کوئی کسر رہ جاتی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ بیچارا جانے والا سسک سسک کر جارہا ہے، ہم نے تو ان کو دن میں تارے دکھا دیے ہیں۔رانا تنویر حسین نے یہ بھی کہا کہ ان کو نہیں پتہ چلا کی ڈھائی سال میں ان کے ساتھ ہوا کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان آج پارلیمان کے اندرصرف لاشیں لے کر گئے کیونکہ ان کے ضمیرپی ٹی آئی کے ساتھ نہیں تھےاوران کو زبردستی ڈرادھمکا کر گھروں سے اٹھا کر پارلیمنٹ لے جایا گیا ۔رانا تنویر حسین نے مزید کہا کہ سینیٹ الیکشن میں دیکھ لیا لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ