07:40 pm
حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم سے ملاقات کے بعد حفیظ شیخ نے وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق حفیظ شیخ کی ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ان پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے کام جاری رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان
سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی اور ملاقات میں وزیر اعظم نے حفیظ شیخ پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معیشت کی بہتری کیلئے حفیظ شیخ کی خدمات ہیں، پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے میں حفیظ شیخ کا اہم کردار ہےذرائع کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار