08:07 pm
علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے ہیں۔دوسری جانب وزیراعظم نے ان ارکان سے اپنے چیمبر میں ملاقات کرکے ان کی تعریف کرڈالی۔ ان میں فہیم خان اور جمیل احمد شامل ہیں۔ ایک انٹرویو دیتےہوئےان دونوں ارکان کاکہنا تھا کہ وہ تحریک انصاف اور عمران خان کے ساتھ ہیں۔ اگر پیسے لیے
ہوتے تو پبلک میں نہ آتے۔بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نے ارکان قومی اسمبلی کی پارٹی کے لیے خدمات کی تعریف کی اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آپ نے بدعنوان عناصرکو بےنقاب کیا ،لوگوں کو ایکسپوزکرنےکا عمل ہمیشہ یاد رکھا جائے گاانہوں نے کہا کہ سینیٹ کی نشست ہارنے کی بڑی وجہ بھی پیسے کا استعمال ہے کیوں کہ لوگ ہر چیز کو پیسے سے تولتے ہیں

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار