09:56 pm
چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری نے چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش کردی ہے۔، اس بات کا انکشاف معروف صحافی عمران یعقوب نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری نے چوہدری پرویز الٰہی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور چوہدری پرویز الہی
کو انہوں نے کہا ہے کہ اگر ق لیگ ہمارے ساتھ آ جاتی ہے تو ہم آپ کو پنجاب میں وزیراعلیٰ بنا دیتے ہیں، آپ آ جائیں۔ عمران یعقوب خان نے کہا کہ ہمارےواقفان حال کے مطابق چوہدری پرویز الہی نے انہیں جواب دے دیا ہے کہ میں ابھی موجودہ حالات میں تحریک انصاف اور عمران خان کو نہیں چھوڑ سکتا۔ آپ ن لیگ کے ساتھ مل کر یہ کام کریں ابھی ہم حکومت کے اتحادی ہیں ابھی ہم ان کو نہیں چھوڑیں گے، عمران یعقوب نے کہا کہ آصف علی زرداری حکومت کے اتحادیوں سے بھی رابطے میں ہیں۔دوسری جانب یوٹیوب چینل پر جاری وی لاگ میں حفیظ اللہ نیازی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے عثمان بُزدار سے استعفیٰ لے لیا ہے۔ جسکا اعلان دو روز میں کر دیا جائے گا۔ حفیظ اللہ نیازی نے دعویٰ کیا کہ پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو بنایا جاسکتا ہے، پاکستان میں اس وقت سیاسی عدم استحکام اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی نے جو گزشتہ روز وزیر ااعظم عمران خان سے ملاقات کی اس میں یہ ساری چیزیں طے پائی

تازہ ترین خبریں

کراچی کے علاقے گرومندر میں کباب ہاوس میں آگ لگ گئی ، نقصان کا خدشہ 

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی