09:58 pm
محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

09:58 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ تاہم کچھ علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رات کے دوران خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں بعض مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش
کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہا۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت کے مطابق لہہ منفی 06، کالام، گوپس منفی 01 اور استور میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارشیں ہونے کی صورت میں متعدد موسمیاتیاتی تبدیلیاں پیدا ہونے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز لاہور کا مطلع ابر آلود رہا۔تمام دن سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا۔ جس کے نتیجے میں شہر کے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی۔ گزشتہ روز صبح کے وقت شہر کا درجہ حرارت کم سے کم 22 ڈگری سینٹی گریڈ اور دن بھر زیادہ سے زیادہ 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ رات کے دوران خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں بعض مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کے علاقے گرومندر میں کباب ہاوس میں آگ لگ گئی ، نقصان کا خدشہ 

کراچی کے علاقے گرومندر میں کباب ہاوس میں آگ لگ گئی ، نقصان کا خدشہ 

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی