09:53 am
بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

کوئٹہ(روزنامہ اوصاف)بلوچستان میں ٹریفک حادثات اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔لیویز حکام کے مطابق ٹریفک کے 2 حادثات مستونگ کے علاقے دشت میں پیش آئے جن میں سے پہلے حادثے میں کار سڑک کنارے کھڑی خراب ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے۔اسی طرح دشت میں ایک کار اور رکشے کے درمیان ہونے والے تصادم نے 1 خاتون کی جان لے لی اس واقعے میں بھی 3 افراد زخمی ہوئے۔
 
کوئٹہ کراچی شاہراہ پر قلات کے قریب کار اور ٹرک کے درمیان ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں کار کا ڈرائیور رضوان اور اس کا کمسن بیٹا جاں بحق ہوگئے جبکہ کار میں سوار دیگر 4 افراد زخمی ہوئے۔کوئٹہ کے علاقے نواکلی میں ڈمپر کی ٹکر سے سائیکل سوار بچہ نجیب اللّٰہ جاں بحق ہو گیا۔تربت کے علاقے سنگانی سر سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔گوادر کی تحصیل جیوانی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق، جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 