02:48 pm
لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے سامنے مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر حملے کی انکوائری کرائی جائیگی،اس طرح کے واقعات کے تدارک کے لیے سیاسی قیادت کو کردار ادا کرنا چاہیے۔اپنے ایک بیان میں سپیکر قومی اسمبلی نے مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی رہنمائوں شاہد خاقان عباسی،احسن اقبال ،مصدق ملک اور مریم اورنگزیب کیساتھ پارلیمنٹ کے سامنے پیش آنیوالے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ افسوسناک ہے اور اس کی مکمل انکوائری کروائی جائے گی،
 
سپیکر نے کہاکہ ہمیں سیاست میں برداشت، تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کرنا ہوگا،اراکین پارلیمنٹ منتخب عوامی نمائندے ہیں ان کی عزت سب پر لازم ہے، اسپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ سیاست میں شائستگی، تحمل، برداشت اور رواداری کا کلچر اپنا ہوگا

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے