03:03 pm
 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لاہور(روزنامہ اوصاف)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ماڈل ٹاون پہنچ گئے،بلاول بھٹو زرداری کی ماڈل ٹاوَن آمد پر حمزہ شہباز نے خوش آمدید کہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو کے ہمراہ پیپلزپارٹی کا وفد بھی شامل ہے،وفد میں یوسف رضا گیلانی، قمر زمان کائرہ، حسن مرتضیٰ اور چودھری منظور بھی شامل ہیں،
 
بلاول بھٹو کی ماڈل ٹائون آمد پر ن لیگی کارکنوں نے چیئرمین پیپلزپارٹی کے حق میں نعرے بازی کی۔بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کی ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کا انتخاب زیر غور آئیں گے،حکومت کے خلاف تحریک اور لانگ مارچ سمیت دیگر معاملات بھی زیر غور آئیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے